• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، ٹریلر سے موٹر سائیکل ٹکرانے کے باعث ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کورنگی صنعتی ایریا ویٹا چورنگی کے قریب موٹر سائیکل سڑک کے کنارے کھڑے ٹریلر سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 30سالہ عابد ولد غلام حسین جاں بحق اور 26سالہ صابر ولد غلام حسین زخمی ہوگیا جو آپس میں بھائی ہیں،واقعہ کے وقت موٹر سائیکل پر تیسرا بھائی ذاکر حسین بھی سوار تھا جو خوش قسمتی سے بچ گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید