• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور ان کا حل

سوال: کیا زکوٰۃ کی رقم فلسطینیوں کو دے سکتے ہیں؟

جواب: دے سکتے ہیں اور دینی چاہیے۔ وہاں ضرورت زیادہ ہے تو ان شاء اللہ ثواب کی امید اور فضیلت بھی زیادہ ہے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

iqra@banuri.edu.pk

اقراء سے مزید