• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رجسٹرار سپریم کورٹ نے دفتری اوقات میں ملازمین سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (جنگ رپورٹر)رجسٹرار سپریم کورٹ نے دفتری اوقات میں ملازمین سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ،اسسٹنٹ رجسٹرار ارشاد حسین کے دستخطوں سے جاری آفس آرڈر کے مطابق دفتری اوقات میں ملازمین سے لوگوں کی ملاقاتوں کی وجہ سے ادارہ جاتی کام بری طرح متاثر ہوتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید