کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم کے زیر اہتمام ہفتہ شام ساڑھے سات بجے کے ڈی اے فلیٹ سرجانی ٹاؤن میں عوامی اجتماع کا انعقاد کیا جا ئے گا ۔