• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دسواں ادب فیسٹیول 22 اور 23 نومبر کو منعقد ہوگا، امینہ سید

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دسو اں ادب فیسٹیول 22اور 23نومبر کو شارع فیصل/ٹیپو سلطان روڈ پر منعقد ہوگا، پروگرام ہفتے کے روز دوپہر ایک بجے سے رات 9:30بجے اور اتوار کو دوپہر 12 بجے سے رات 9:30بجے تک جاری رہے گا،اس بات کا اعلان ادب فیسٹیول کی بانی و ڈائریکٹ امینہ سید نے پریس کانفرنس میں کیا، انہوں نے کہا کہ گذشتہ برسوں کی طرح اس مرتبہ بھی ادب فیسٹیول کا باریک بینی سے ترتیب دیا گیاہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید