• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ ایف الیکشن کمیشن کے تحت انتخابات مسترد

  کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سابق ہاکی اولمپئنز سابق کپتان حنیف خان، ناصر علی، ایاز محمود، وسیم فیروز نے پی ایچ ایف الیکشن کمیشن کے تحت انتخابات کو مسترد کردیا، انہوں نے کہا کہ پی ایچ ایف کے صدر کو انتخابات کا جو ٹاسک دیا گیا تھا، وہ مشکوک ہوگیا ہے، وہ ایک گروپ کے ساتھ مل کر لابنگ کررہے ہیں جس کی وجہ سے اگلے انتخابات کا شفاف ہونا ممکن نہیں، پچھلے چار سال میں ہر اجلاس میں نئے چہروں کو کانگریس کا حصہ بنایا گیا، پی ایس بی اور حکومت اس کا نوٹس لے ۔
اسپورٹس سے مزید