• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آٹھواں روز، آرٹس کونسل کراچی میں روایتی گہماگہمی

کراچی(ذیشان صدیقی/ اسٹاف رپورٹر) ورلڈکلچرل فیسٹیول 2025کے آٹھویں روز آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں روایتی گہماگہمی اور مختلف فنکاراور پروڈیوسرز سرگرم رہے، اردو اورانگریزی میں فلم چیکر کا شو منعقد کیاگیا، جس میں فلم پروڈکشن میں دلچسپی رکھنے والے کثیرنوجوان لڑکیوں اور نوجوانوں نے شرکت کی ڈیڑھ گھنٹے پر محیط اس فلم کو Marquee day کاٹائٹل دیا گیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید