• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ،حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

ملتان (سٹاف رپورٹر) حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، تین زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، جلالپور میں حسینہ بی بی چل بسی، دو خواتین زخمی ہو گئیں، شجاع آباد میں موٹرسائیکل سوار سجاول ہلاک، ایک زخمی، تفصیل کے مطابق جلالپور میں صبیحہ اپنی فیملی 60 سالہ حسینہ بی بی اور ہانیہ کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جا رہی تھی کہ منی ٹینکر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے حسینہ بی بی چل بسی، صبیحہ اور ہانیہ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، شجاع آباد میں ٹریکٹر کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے سجاول موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اور اسماعیل کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا.
ملتان سے مزید