• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن یونیورسٹی مردان نے شفافیت کی مثال قائم کردی

پشاور(جنگ نیوز) پشاور ہائی کورٹ میں بھرتیوں سے متعلق تمام مقدمات میں کامیابی حاصلمردان، نومبر 2025 ویمن یونیورسٹی مردان نے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے بھرتیوں سے متعلق تمام مقدمات میں معزز پشاور ہائی کورٹ میں کامیابی حاصل کی ہے، اور خیبرپختونخوا کی پہلی ایسی یونیورسٹی بن گئی ہے جس کے خلاف بھرتیوں کے حوالے سے کوئی زیرِ التواء یا منفی فیصلہ موجود نہیں۔ یہ شاندار کامیابی یونیورسٹی کے میرٹ، شفافیت اور احتساب کے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتی ہے۔
پشاور سے مزید