• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہیل آفریدی کے سیکیورٹی اداروں پر الزامات ملک دشمنی، ضیاء عباس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور کے پی کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے سیکیورٹی اداروں پر الزامات افسوس ناک اور ملک دشمنی ہے جس کا واحد مقصد پاکستان کے سخت ترین مخالفین بھارت اور افغانستان کو خوش کرنا اور عالمی سطح پر ملک کو بدنام کرنا ہے، افواج پاکستان اور ملک کے دفاعی بہادر سپوتوں کے خلاف بے بنیاد اور حقائق سے منافی بیان بازی سے پوری قوم کو مایوسی ہوئی ہے اس قسم کا رویہ ناقابل برداشت ہے، وطن کے امن کیلئے جانیں نچھاور کرنے والے جوانوں اور اعلیٰ افسران کے بارے میں بیان بازی کوئی محب وطن نہیں دے سکتا۔

ملک بھر سے سے مزید