• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے امریکہ کیلئے بعض دوہرے استعمال کی دھاتوں پر برآمدی پابندی معطل کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک)چین نے امریکہ کیلئے بعض دوہرے استعمال کی دھاتوں پر برآمدی پابندی معطل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چین نے جدید ٹیکنالوجی کے لیے اہم دھاتوں، بشمول گیلیم ، جرمینیم، اور اینٹیمنی، کی امریکہ کو برآمد پر عائد پابندی معطل کر دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید