• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کل ایک روزہ دورے پر ملتان پہنچیں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کل بدھ کو ایک روزہ دورے پر ملتان پہنچیں گے، دوپہر 11بجے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے جسٹس نذیر صدیقی ہال میں وکلاء سے خطاب کرینگے، بعد ازاں تنظیمی اجلاسوں میں بھی شرکت کریں گے۔
ملتان سے مزید