• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں 8 سہولت کیمپ اور کھلی کچہریاں لگائیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں 8سہولت کیمپ اور کھلی کچہریاں لگائیں یہ کیمپس نارتھ کراچی، نیو کراچی، گلستانِ جوہر 1اور 2، کلفٹن، ملیر، سائٹ انڈسٹریل مینجمنٹ زون (SIMZ) اور اوتھل میں لگائے گئے، جہاں صارفین کو بل کی ادائیگی، میٹر کی شکایات اور دیگر خدمات فراہم کی گئیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید