• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہانگیر روڈ پر علاقہ مکینوں کا بجلی اور پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج، ٹریفک کی روانی متاثر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جہانگیر روڈ پر بلوچ پاڑہ کے قریب کے علاقہ مکینوں نے بجلی اور پانی کی عدم فراہمی پراحتجاج کے دوران گرومندر سے تین ہٹی جانے اور آنے والی دونوں سڑکیں بند کر دیں جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی، اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر مظاہرین کو بات چیت کے بعد پرامن منتشر کر کے ٹریفک کو بحال کرایا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید