• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر ایکسپریس میں 2 نئی ریکس شامل، گورنر سندھ افتتاح کرینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلویز نےمسافروں کو جدید، آرام دہ اور معیاری سفری سہولتوں کی فراہمی کے سلسلے میں سکھر ایکسپریس میں 2 نئی ریکس شامل کر دیں جو بدھ کو کراچی اور جیکب آباد پہنچ جائیں گی، محکمہ ریلوے کے ترجمان کے مطابق نئی ریکس کا افتتاح گورنر سندھ نہال ہاشمی کریں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید