• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر ہائی وے، شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے پر مبینہ طور پر شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے2 ملزمان نیاز محمد اور محمد عمر صالح کو پولیس نے گرفتار کرلیا ،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور زیرِ استعمال سرجانی ٹاؤن کے علاقے سے سرقہ شدہ موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید