• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھگھر پھاٹک،پانی کی سپلائی لائن میں گرنے والے باپ اور کمسن بیٹے کو ریسکیو کر لیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گھگھر پھاٹک جان محمد گوٹھ کے قریب پانی کی سپلائی لائن (چینل) میں گرنے والے باپ اور کمسن بیٹے کو ریسکیو کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق اطلاع پر ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم جائے وقوع پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا، ترجمان کے مطابق3سالہ ریاض پھسل کر پانی میں گرا اوراسے بچانے کے لیے باپ 30 سالہ صدام بھی پانی میں اتر گیا،متاثرہ باپ اور کمسن بیٹے کو زندہ نکال کر فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید