• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر )کھارادر پولیس نے خواتین کو حراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی،پولیس کے مطابق ملزم صبح کے وقت اسکول جاتی طالبات و ٹیچرز کو حراساں کرتا تھا، شناخت آدم کے نام سے ہوئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید