• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھت سے گر کر مزدور جاں بحق دو افراد کی لاشیں ملیں

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سائٹ ایریا میں کمپنی میں کام کے دوران چھت سے گر کر مزدور 35 سالہ ذیشان ولد منظور علی جاں بحق ہو گیا ،دریں اثنا قیوم آباد قبرستان کے قریب سے 28 سالہ محمد سلمان ولد محمد اسلم کی لاش ملی ،پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا ، لانڈھی فیچر موڑ معین آباد قبرستان کے قریب 57 سالہ ساول محمد ولد نور احمد کی لاش ملی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید