• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر )ابراہیم حیدری پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم محمد رمضان ولد محمد یوسف کو گرفتار کرکے 115 گرام آئس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید