• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بروقت کارروائی نہ ہوتی تو یہ APS سے دس گنا بڑا واقعہ ہوسکتا تھا، عطا تارڑ

کراچی (ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کیڈٹ کالج وانا پر حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے جس جانفشانی سے کارروائی کی ہے اور تمام دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا ہے جو ایک بہت بڑی کامیابی ہے ، پاک فوج نے جس طرح سے بروقت کارروائی کرکے طالب علموں کی جانیں بچائی ہیں وہ اپنی مثال آپ ہے ورنہ یہ اے پی ایس سے بھی دس گنا بڑا یہ واقعہ ہوسکتا تھا ۔ وہ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کررہے تھے ۔
اہم خبریں سے مزید