• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 2800 روپے مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 2800روپے فی تولہ کا مزید اضافہ،چاندی کی قیمت بھی 260روپے فی تولہ بڑھ گئی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت28ڈالر فی اونس کے اضافے سے 4532 ڈالر سے بڑھ کر 4560ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2800روپے فی تولہ کے اضافے سے 4 لاکھ 78 ہزار 762 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 2401روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 10ہزار 461روپے ہو گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید