• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زبیر اسلم گھمن ایڈووکیٹ بھی شہید، دھماکے سے چند گھنٹے قبل وکلا کو مٹھائی کھلا رہے تھے

اسلام آباد (عاصم جاوید) جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر خود کش حملے میں زبیر اسلم گھمن ایڈووکیٹ جام شہادت نوش کر گئے۔ زبیر اسلم گھمن ایڈووکیٹ خود کش دھماکے سے چند گھنٹے قبل فیملی کورٹ میں خوشی خوشی تمام وکلا کو مٹھائی کھلا رہے تھے کہ وہ سپریم کورٹ کے وکیل بن گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید