• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیورو کریسی تقرر و تبادلے؛ عظمت حسین ورچوئل ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی تعینات

اسلام آباد( رانا غلام قادر)وفاقی بیو رو کر یسی میں تقرر و تبادلے، عظمت حسین ورچوئل ایسٹ ر یگولیٹری اتھارٹی تعینات جبکہ عدنان نذیر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کی ہدایت کی گئی ہے،ڈی جی BISPپنجاب محمد ناصرخلیلی کی خدمات ریلوے کو واپس ،ڈائریکٹر آڈٹ سعد فاروقی چیف انٹر نل آڈیٹر لاہور ہائیکورٹ ،ڈپٹی ڈائریکٹر نیب زیور منظور کاانٹی کرپشن پنجاب تبادلہ،نوٹیفیکشن جاری ۔تفصیلات کے مطابق ورچوئل ایسٹ ر یگولیٹری اتھارٹی کے اکانومسٹ اینڈ پلانر گروپ کے گریڈ 20 کےافسر محمد عدنان نذیر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید