• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کے مندوبین کے اعزاز میں صدر زرداری کا عشائیہ

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کے مندوبین کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔صدر آصف علی زرداری نے شرکاء کو ایوانِ صدر میں خوش آمدید کہا اور ان کی شرکت پر اظہارِ مسرت کا اظہار کیا،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے  وژن کو سراہا، صدر نے کہاکہ کانفرنس نے پارلیمانی سفارت کاری کے جذبے کو مزید مضبوط کیا ہے
اہم خبریں سے مزید