• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستعفی ججز اس زعم میں مبتلا کہ انکا قلم منصف کا تھا حکمران کا نہیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری—فائل فوٹو
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری—فائل فوٹو

لاہور(خصوصی رپورٹر ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے مستعفی ججز کے استعفوں پر ردعمل میں کہا ہے کہ کمال ہے ابھی تک انکی غلط فہمی برقرار ہے۔جو خود بہت پڑھے لکھے ہونے کے زعم میں بھی مبتلا ہیں کہ انکا قلم منصف کا تھا حکمران کا نہیں۔منصف کا قلم قانون اور آئین کی امانت ہوتا ہے لوگوں کا نہیں۔اسی لئے ان کو سیاسی جج کہا جاتا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید