کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج، آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ اعلان کے بعد مارکیٹ میں زبردست سرگرمی ،اہم سیکٹرز میں خریداری سے تیزی کا رحجان، کے ایس ای100 انڈیکس میں 2474 پوائنٹس کا اضافہ،ایک لاکھ 59 اور 60ہزار پوائنٹس کی حد بحال ،59.74 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی۔