• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی بھارت کو دہلی دھماکے کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش

اونٹاریو( نیوز ڈیسک)امریکہ کی بھارت کو دہلی دھماکے کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو ر7وبیو نے کہا ہے کہ انڈین حکام دھماکے کی پیشہ ورانہ تحقیقات کر رہے ہیں اور اگر ضرورت پڑی تو امریکا ہر ممکن تعاون فراہم کریگا۔
اہم خبریں سے مزید