• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کیماڑی کچھی پاڑہ میں مسلح ڈکیتوں کی فائرنگ سے 30 سالہ عبد الشکور ولد یعقوب زخمی ہو گیا، سرجانی سیکٹر ایل ون چھتری چوک کے قریب ہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 55 سالہ عبداللطیف ولد عبدالہادی زخمی ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید