• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج 2026 کے واجبات کی وصولی کیلئے نامزد برانچیں ہفتے کو کھلی رہیں گی، اسٹیٹ بینک

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ حج 2026کے واجبات (دوسری قسط)کی وصولی کے لیے نامزد برانچیں ہفتے کے دن کھلی رہیں گی،ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی درخواست پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ حج آپریشنز کے لیے تمام نامزد برانچیں 15 نومبر 2025بروز ہفتہ صبح 9:00بجے تا دوپہر 2:30 تک کھلی رہیں گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید