• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعید احمد آرائیں کو پرنسپل شاہد حیات پولیس ٹریننگ سینٹر کا اضافی چارج لینے کا حکم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ سندھ نے ایک حکمنامے کے تحت ایس پی ٹریفک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سعید آباد سعید احمد آرائیں کو پرنسپل شاہد حیات پولیس ٹریننگ سینٹر کا اضافی چارج لینے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید