• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوری پاکستانی قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ ہے، حیات اللہ کاکڑ

کوئٹہ( پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی کونسلر حیات اللہ کاکڑ نے پاک فوج کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ وانا کیڈٹ کالج میں دہشت گردی کو ناکام بنا کر خوارج کو جہنم واصل کر نے پردنیا نے پاک فوج کے جوانوں کی جرأت اور بہادری کی تعریف کی ہے ہزاروں طلبہ اساتذہ اور دیگر عملہ کی جانیں بچائیں پیپلز پارٹی روز اول سے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کی ہے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان عہد کر چکی ہیں کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑپھینکیں گے پوری پاکستانی قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ ہے۔
کوئٹہ سے مزید