• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کا مستقبل آنے والی نسلوں کی بہتر تعلیم، تربیت اور کردار سازی سے جڑا ہے، بلال عباس قادری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملک کا مستقبل آنے والی نسلوں کی بہتر تعلیم، تربیت اور کردار سازی سے جڑا ہوا ہے۔ آج کی دنیا میں اقوام وہی ترقی کرتی ہیں جو اپنے بچوں اور نوجوانوں کو محفوظ ماحول، معیاری تعلیم اور مثبت سوچ فراہم کرتی ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک کہ مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نے کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان کی ترقی و استحکام کے لیے ضروری ہے کہ ہم بطور قوم اپنی نئی نسل کو ایسی بنیادیں فراہم کریں جن پر وہ اعتماد، امن اور محنت کے ستونوں کے ساتھ کھڑے ہو سکیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید