• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے۔ الیکٹرک، کورنگی میں سہولت کیمپ اور کھلی کچہری کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کےالیکٹرک نے کورنگی عبداللہ شاہ نورانی بستی میں سہولت کیمپ اور کھلی کچہری کا انعقاد کیا ، مقصد مقامی رہائشیوں کو بلنگ سے متعلق مسائل، میٹر سے متعلق سوالات اور نئے کنکشنز کے لیے مدد فراہم کرنا تھا، کےالیکٹرک کی چیف ڈسٹری بیوشن اینڈ مارکومز آفیسر سعدیہ دادا نے کیمپ کا دورہ کیا، صارفین سے ملاقات کی اور سروس فسیلیٹیشن کی جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید