• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی مقیم 109افغان باشندے گرفتار

راولپنڈی،کلرسیداں (سٹاف رپورٹر،نمائندہ جنگ) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی مقیم 109افغان باشندوں کوگرفتار کرلیاگیا، راولپنڈی پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 109افغان باشندوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف 14فارنرایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے۔
اسلام آباد سے مزید