• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یاسین آباد میں رہائشی عمارت کے فلیٹ میں آگ، سامان جل کر خاکستر ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عزیز آباد تھانہ کی حدود فیڈرل بی میں واقع 4 منزلہ رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، عمارت سے دھواں نکلتے دیکھنے پر علاقہ مکینوں نے فوری طور پر فائر برگیڈکو اطلاع دی، آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی موقع پر پہنچ گئی اور عملے نے فوری طور پر آگ بجھانے کا کام شروع کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید