• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا فعال خارجہ پالیسی پر عمل کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار نے ایک فعال خارجہ پالیسی پر عمل کرنے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے جس میں اقتصادی مواقع کے حصول، سٹرٹیجک شراکت داری کو نئی جہت دینے، کثیر جہتی تعاون مستحکم کرنے اور علاقائی استحکام اور عالمی امن میں کردار ادا کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج (اتوار) اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
اہم خبریں سے مزید