• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چارسدہ شب قدر پولیس کی کارروائی 8 ملزمان گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد

پشاور(اے پی پی)ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاںجاری ہیں،شب قدر پولیس نے8ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 2328گرام چرس، 470گرام آئس،7پستول اور130عدد کارتوس برآمد کرلیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
پشاور سے مزید