• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کا بھارتی شہریوں کیلئے 22 نومبر سے ویزا فری انٹری بند کرنے کا اعلان

تہران(جنگ نیوز)ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔22 نومبر سے بھارتی پاسپورٹ ہولڈرز کو ایران میں داخلہ کیلئے ویزا لینا ہوگا۔یہ اقدام جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے سہولت کا غلط استعمال روکنے کیلئے کیا گیا ،بھارتی دعویٰ،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور ایران کے درمیان سفری قواعد میںبڑی تبدیلی کی گئی ہے، ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے دی جارہی ون وے ویزا فری انٹری بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید