• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس سوموار 24نومبر کو صبح 10 بجے ارباب خدائیداد روڈ دبئی شادی ہال میں ہوگا اجلاس کی صدارت صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کرینگے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال صوبے کے حالات تنظیمی پارلیمانی امور پر مفصل بحث کی جائیگی۔
کوئٹہ سے مزید