• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلی ویژن کی اہمیت کا عالمی دن

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹیلی ویژن کی اہمیت کا عالمی دن جمعہ کے روزمنایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصدلوگوں کی تعلیم و تربیت اور معلومات کے حصول کیلئے ٹیلی ویژن کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اس دن کے حوالے سے پروگرام ترتیب دیے جائیں گے جس میں لوگوں کو ٹیلی ویژن کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید