ملتان (سٹاف رپورٹر) جوائنٹ ٹاسک ٹیم کی کارروائی،تھانہ بی زیڈ یو کے علاقے سے اغوا بچی قلیل وقت میں بحفاظت بازیاب،تفصیلات کے مطابق انچارج جوائنٹ ٹاسک ٹیم انسپکٹر عاصم انعام نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ہنگامی بنیادوں پر سرچ آپریشن کیاجس کے دوران مغوی بچی کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔