• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسز ارم مجاہد چناب کلب انرویل ڈسٹرکٹ 340کی صدر،سدرہ اسلم سیکرٹری منتخب

ملتان(سٹاف رپورٹر ) چناب کلب کی انسٹالیشن کی تقریب گزشتہ روز ہوئی، جس میں چناب کلب کی عہدے داروں جن میں صدر ارم مجاہد، سیکرٹری سدرہ اسلم خرانچی، شازیہ اکرام، بولیٹن ایڈیٹر خضرہ قریشی اور دیگر عہدے داروں کا چناؤ کیا گیا۔
ملتان سے مزید