• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول ٹیچرز انٹرنز کی دوبارہ بھرتیوں کا آغاز، پورٹل جزوی بحال

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب حکومت نے سکول ٹیچرز انٹرنز کی دوبارہ بھرتیوں کا آغاز کر دیا ، بتایا گیاہے کہ محکمہ تعلیم پنجاب کا آن لائن پورٹل دو روز بند رہنے کے بعد جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے، تاہم امیدوار اب بھی درخواست جمع کروانے میں شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، درخواست دہندگان کا کہنا ہے کہ پورٹل میں بار بار تیکنیکی مسائل سامنے آرہے ہیں۔
ملتان سے مزید