کوئٹہ(پ ر)مرحوم حاجی صلاح الدین کاکڑ احمدخیل ولد حاجی راز محمد کاکڑ احمد خیل کے اہل خانہ نے ان تمام افراد علماء کرام،صوبائی وزراء ارکین اسمبلی ساسی رہنما، وکلاء،ڈاکڑزو دیگر کا شکریہ ادا کیاجنہوں نے خود آکر یا بذریعہ فون حاجی صلاالدین کاکڑ کی وفات پر تعزیت کی اور ہمارے غم میں شریک ہوئے۔