• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلتھ کیئر کمیشن کا میڈیکل کمپلیکس کا معائنہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کی لائسنسنگ و ایکریڈیٹیشن ٹیم نے کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ میں انصاف نرسری میں واقع الرؤف میڈیکل کمپلیکس کا معائنہ کیا فوکل پرسن ڈاکٹر بسم اللہ کاکڑ کے مطابق دورے کے دوران ٹیم نے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیابی ایچ سی سی نے اس عزم کا اعادہ کیاکہ معیاری علاج، مریضوں کی حفاظت اور احتساب کو یقینی بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
کوئٹہ سے مزید