• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق آج پریس کانفرنس کریںگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سابق سنیٹر سراج الحق جماعت اسلامی کے صوبائی و ضلعی ذمہ داران کے ہمراہ آج (بدھ یکم اپریل کو ) دن 1 بجے کوئٹہ پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید