• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوا میپ کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پشتونخوا میپ ضلع کوئٹہ کی ضلع کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجےمرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگا ۔ ضلع ایگزیکٹیوز اور ضلع کمیٹی کے تمام ارکان بروقت اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔
کوئٹہ سے مزید