• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان ہائیکورٹ بار آج عید ملن پارٹی کا اہتمام کریگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آج یکم اپریل کو دن گیارہ بجے ہائی کورٹ بار روم میں بلوچستان ہائیکورٹ کے ججز اور وکلاء کے اعزاز میں عید ملن پارٹی دی جائے گی۔
کوئٹہ سے مزید