• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبدالواسع سے جمعیت کوئٹہ کے وفد کی ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع سے جمعیت ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمن رفیق کی قیادت میں جمعیت ضلع کوئٹہ کے ایک وفد نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید